لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی اپنی اہلیہ زینب علی کو طلاق دینے کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زینب علی کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی جان کے تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کی ہے۔
وہ مجھے جان سے مروادے گا، ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی اہلیہ کا ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل
RELATED ARTICLES



