پاکستان کے مالیاتی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بینک آف پنجاب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ ترین AAA کریڈٹ ریٹنگ حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بینک کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ +AA سے بڑھا کر AAA کر



