لوہا گڑھ قلعہ میں منگیتر سیا گوئل کے ہاتھوں کیتن اگروال کے قتل کے پر سیاحت میں غیر متوقع اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کا یہ مقبول پہاڑی قلعہ منظرعام پر آنے کے بعد یہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واقعے کے سامنے



