فرانس(قدرت روزنامہ)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے اسٹار فارورڈ کلیان ایمباپے نے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ 28 سالہ ایمباپے نے سویڈن کے خلاف راؤنڈ آف 32 کے میچ میں دو شاندار گول. ..



