اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمتِ عملی جاری کر دی، جس کے تحت نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار کی جائے گی تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رہے اور معیشت پر منفی اثرات نہ پڑیں۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ “2027 کے بعد پاکستان کے. ..



