ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔