اسلام آباد(یکم جولائی 2026): پاکستان اور بھارت نے سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بیک وقت تبادلہ دونوں ممالک کے مابین 2008 میں طے پانے والے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت عمل میں لایا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت



