شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے ساڑھی سے اپنا جذباتی تعلق بیان کردیا۔ اداکارہ مایا علی نے ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کی ہے اور اپنے کردار کو بہت اچھے انداز میں پیش کررہی ہیں انہوں نے ڈرامے میں ساڑھی کا بہترین انتخاب کیا ہے۔ مایا علی کو گزشتہ ہفتے گولڈن رنگ کی خوبصورت
مایا علی نے ساڑھی سے اپنا جذباتی تعلق بیان کردیا
RELATED ARTICLES



