لاہور: پنجاب میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔
پری مون سون کی آمد، پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان، انتظامیہ ہائی الرٹ
RELATED ARTICLES



