اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ دنیا کے مضبوط ترین معاہدوں میں شامل ہے، جو پاکستان اور بھارت کے درمیان تین جنگوں کے باوجود برقرار رہا۔
سندھ طاس معاہدہ تین جنگوں کے باوجود برقرار رہا، پانی کا مسئلہ کنٹرول کا ہے: مصدق ملک
RELATED ARTICLES



