81.2 F
Pakistan
Tuesday, June 30, 2026
HomeEnvironmentملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ...

ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد(30 جون 2026): گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ یکم سے چھ جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر شہروں میں بادل برسنے کی توقع ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments