اسلام آباد(30 جون 2026): گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ یکم سے چھ جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر شہروں میں بادل برسنے کی توقع ہے۔
ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



