ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ہم منصب سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کے دورہ سعودی عرب کو موجودہ حالات کے تناظر میں خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی The post وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



