(ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی کے باعث سونے کی قیمتیں شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ماہرین کے مطابق رواں سہ ماہی سونے کے لیے ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین سہ ماہی ثابت ہو سکتی ہے۔