مصنف: یاسمین پرویزقسط: 28تلاشِ منزلگڑیا کا اصل نام تو شہلا تھا، مگر اپنے پرائے سبھی اُسے گڑیا پکارتے۔
تیکھے نقوش اور اپنی دھان پان سی شخصیت کے باعث گڑیا ہی نظر آتی، فطری سادگی اور معصومیت کے باعث، ہر جانے انجانے کی بات پر یقین کر لیتی
RELATED ARTICLES



