کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اس وقت تاریخ کے بدترین امن و امان کے بحران، حکومتی بے حسی، انتظامی نااہلی اور ریاستی عملداری کے شدید فقدان کا شکار ہے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں عوام بیک وقت احتجاجی دھرنے دینے پر مجبور ہیں،. ..



