اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بھاری آپریشنل نقصانات کا شکار ، 2 سالوں سے ڈیم کی مسلسل بندش کے باعث مجموعی طور پر 128 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان کے بڑے ڈیموں سے قومی خزانے کو ہونے والے ہوشربا. ..



