کراچی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے دشت میں حالیہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں نشانہ بننے والے کراچی کے تاجر علی جمیل کے والد نے اپنے لختِ جگر کے قتل پر رقت آمیز اور دل ہلا دینے والی گفتگو کی ہے، غم سے نڈھال والد نے حکومت اور مقتدر حلقوں سے تلخ سوالات کرتے ہوئے کہا کہ. ..



