ایران امریکا معاہدہ سے متعلق چند روز میں کسی تکنیکی اجلاس کے انعقاد کی خبروں کو ایران نے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکا کے ساتھ کسی ورکنگ گروپ کے اجلاس کا کوئی باضابطہ منصوبہ موجود نہیں۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی



