اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت زرعی شعبے کی ترقی سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرعی اصلاحات، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔