واشنگٹن: سوئٹزرلینڈ میں رواں ہفتے شیڈول امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث معطل کر دیے گئے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد دونوں ممالک نے تکنیکی ٹیموں کے The post امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اچانک معطل appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



