(28 جون 2026): سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے مسئلے کے حل کیلیے حدود و قیود عبور کر کے مذاکرات کروانے کو تیار ہوں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے



