پنڈدادنخان/ جہلم: پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ عمر کا بہادر سپوت گزشتہ شب کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے دوران وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہید ہو گیا۔ شہادت کی خبر علاقے میں پہنچتے ہی فضا سوگوار ہوگئی، جبکہ اہلِ علاقہ



