پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 50 ہزار طلبا کو 5 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے دیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی، ان کا کہنا تھا کہ نگراں دور حکومت میں یونیورسٹیز کے لیے صرف 0. 9ملین روپے مختص



