اسلام آباد(رضوان عباسی)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام (آزاد جموں و کشمیر) نے آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے باضابطہ انتخابی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے دو حلقوں میں ایک دوسرے کے امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی



