اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو سم کی معطلی سے متعلق خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین شناختی کارڈ کی معیاد بروقت اپ ڈیٹ رکھیں، معیاد ختم یا غیرفعال شناختی کارڈ سے منسلک سمز کسی بھی وقت معطل کی جاسکتی ہیں۔شناختی کارڈ کی. ..
غیرفعال شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سم کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے،پی ٹی اے نے وارننگ جاری کر دی
RELATED ARTICLES



