گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تھور میں شدید کلاؤڈ برسٹ کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جس سے متعدد مکانات، سڑکیں، پل اور زرعی اراضی متاثر ہوئی۔ طوفانی بارش کے بعد آنے والے ریلے نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے جبکہ کئی علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ،
تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
RELATED ARTICLES



