کوئٹہ (27 جون 2026): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں راستہ بھٹک جانے والی فیملی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے کراچی کا رہائشی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کراچی کا رہائشی علی جمیل جاں بحق ہوا جبکہ گاڑی میں سوار خاتون



