پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور ہرعزیز اداکارہ نمرا خان نے شادی کے فوراً بعد اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ نے مکہ مکرمہ اور خانہ کعبہ سے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے شوہر کا ہاتھ تھامے خوبصورت تصاویر اور ایک دلکش ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
نمرا خان کی شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کر دیا
RELATED ARTICLES



