84.5 F
Pakistan
Sunday, June 28, 2026
HomeEntertainmentنمرا خان کی شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، سوشل میڈیا پر...

نمرا خان کی شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کر دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور ہرعزیز اداکارہ نمرا خان نے شادی کے فوراً بعد اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ نے مکہ مکرمہ اور خانہ کعبہ سے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے شوہر کا ہاتھ تھامے خوبصورت تصاویر اور ایک دلکش ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments