کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئندہ 60 دن کے اندر ادویات پر بارکوڈ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی ٰکمال نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچر ایسوسی ایشن کا دورہ کرتے ہوئے کہا پاکستان میں 17



