روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 27جون 2026) — الیکشن کمیشن نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کے لئے نظرثانی شدہ ٹائم لائن جاری کردی۔جس کے مطابق حلقہ بندی کمیٹیوں کی جانب سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کی اشاعت 17 اگست کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری. ..



