(ویب ڈیسک)واٹس ایپ صارفین کےلئے اچھی خبر آ گئی،واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بناتے ہوئے ایک جدید حفاظتی فیچر متعارف کرایا ہے جو نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات کی حقیقت چیٹ کھولنے سے پہلے ہی آشکار کر دے گا۔
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے جدید حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا
RELATED ARTICLES



