(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ترقی یافتہ شہروں کی مثالیں دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کراچی جیسے مسائل دنیا کے دیگر بڑے شہروں میں بھی پیش آتے ہیں۔