( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا انسانیت کے لئے انصاف کی راہ پر چلنے کی تحریک ہے، سانحہ کربلا نے اسلامی تہذیب کے اخلاقی ضمیر کو نئی زندگی دی۔