76.1 F
Pakistan
Friday, June 26, 2026
HomePoliticsیومِ عاشور تاریخ کاعظیم باب،حضرت امام حسین علیہ السلام نے دینِ اسلام...

یومِ عاشور تاریخ کاعظیم باب،حضرت امام حسین علیہ السلام نے دینِ اسلام کی سربلندی کیلئے سب کچھ قربان کر دیا:محسن نقوی

(24 نیوز )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ عاشور تاریخِ انسانی کا وہ عظیم باب ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام نے دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments