اسلام آباد (سعد عباسی) جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا – آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد انتظامیہ، پاک فوج، پاک رینجرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ شدید گرمی میں فورس نے جس ہمت و حوصلے سے ڈیوٹی سرانجام دی قابل تحسین ہے سکیورٹی پر موجود تمام اداروں کے درمیان The post اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی تمام افسران و جوانوں کو شاباش appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



