واقعہ کربلا پیغام دیتا ہے کہ اصولوں اور اقدار کی پاسداری مہذب معاشرے کی بنیاد ہے، ہمیں عدل و انصاف، صبرو برداشت اور ذمہ داری کے اوصاف کو فروغ دینا ہے: وزیر اعظم