فرینکفرٹ ( صلاح الدین) دنیا کی سب سے بڑی سائیکلنگ اور ای-موبیلیٹی نمائش EUROBIKE 2026 کا جرمنی کے تجارتی شہر میسے فرینکفرٹ میں باضابطہ آغاز ہوگیاہے، جہاں دنیا بھر سے ہزاروں نمائش کنندگان، صنعتی ماہرین اور سائیکلنگ کے شوقین افراد شریک ہو رہے ہیں۔ یہ نمائش 24 سے 27 جون 2026 تک جاری رہے گی۔



