72.8 F
Pakistan
Friday, June 26, 2026
HomeSportsسائیکلنگ اور ای-موبیلیٹی نمائش EUROBIKE 2026 کا فرینکفرٹ میں آغاز

سائیکلنگ اور ای-موبیلیٹی نمائش EUROBIKE 2026 کا فرینکفرٹ میں آغاز

فرینکفرٹ ( صلاح الدین) دنیا کی سب سے بڑی سائیکلنگ اور ای-موبیلیٹی نمائش EUROBIKE 2026 کا جرمنی کے تجارتی شہر میسے فرینکفرٹ میں باضابطہ آغاز ہوگیاہے، جہاں دنیا بھر سے ہزاروں نمائش کنندگان، صنعتی ماہرین اور سائیکلنگ کے شوقین افراد شریک ہو رہے ہیں۔ یہ نمائش 24 سے 27 جون 2026 تک جاری رہے گی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments