سوات: تھانہ بحرین پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ بحرین سیف اللہ خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے. ..



