کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں 21 جون کو ضلع قلعہ سیف اللہ میں پشتون قومی تحریک کے عظیم رہنما، ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر منعقد ہونے والے تاریخی، فقیدالمثال، عظیم الشان اور کامیاب جلس عام. ..



