(بابر شہزاد ترک) شانگلہ حملے کے بعد غفلت کے الزامات کے تحت معطل کیے گئے پولیس سروس کے2افسران کو محکمانہ انکوائری میں الزامات ثابت نہ ہونے پر بری قرار دے کر ملازمت پر بحال کر دیا گیا ہے۔