لاہور(پی ایم این/اکرام بیگ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بعض کھلاڑیوں کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف ماحول میں سیکھنے اور اپنی مہارتوں میں مزید نکھار لانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن The post کھلاڑیوں کوامریکہ سے پاورہٹنگ سے روشناس کرانا چاہتے ہیں،مائیک ہیسن appeared first on Pak Media News.



