امریکا (24 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ میں میچ سے قبل مصری ٹیم نے سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھی جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 جاری ہے، جس میں 14 مسلم ممالک کی ٹیموں کے علاوہ غیر اسلامی ممالک کی ٹیموں میں متعدد مسلمان کھلاڑی شامل ہیں۔



