78.3 F
Pakistan
Thursday, June 25, 2026
HomeSportsفیفا ورلڈ کپ: مصری ٹیم کی میچ سے قبل قرآن کی تلاوت

فیفا ورلڈ کپ: مصری ٹیم کی میچ سے قبل قرآن کی تلاوت

امریکا (24 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ میں میچ سے قبل مصری ٹیم نے سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھی جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 جاری ہے، جس میں 14 مسلم ممالک کی ٹیموں کے علاوہ غیر اسلامی ممالک کی ٹیموں میں متعدد مسلمان کھلاڑی شامل ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments