واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے لیے عائد سفری پابندیوں میں جزوی نرمی کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں ایرانی اسکواڈ کو میچ سے دو روز قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق ایرانی ٹیم کو اپنے اگلے ورلڈ The post امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ فٹبال ٹیم کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



