تہران: ایران میں رہبر شہید کے جنازے کی تیاریاں عروج پر ہے ،شہیدِ ایران آغا” کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے نمازِ جنازہ کے عالمی اجتماع کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور پورے شہر میں تعزیتی



