لاہور (24 جون 2026): ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں شادی ہال اور بلڈرز کے دفاتر سیل کر دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کیا اور ٹیکسز کی



