امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں The post خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



